نئی دہلی :جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالبہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو راون قرار دے کر پتلا نذر آتش کر دیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالبہ نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کے جاری مظالم اور مودی کی پالیسیوں کے خلاف ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکاءنے مودی سرکار اور بی جے پی کے دیگر رہنماﺅں کو آڑے ہاتھوں لیا طالبہ نے وزیر اعظم مودی کو راون قرار دے کر پتلا نذر آتش کیا مودی کے پتلے پر بی جے پی کے دیگر رہنماﺅں کی تصویریں بھی لگا رکھی تھیں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں.
Cell phones pick
Thursday, 13 October 2016
Student of Jawahir Lal university called Modi As Rawaan
نئی دہلی :جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالبہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو راون قرار دے کر پتلا نذر آتش کر دیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالبہ نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کے جاری مظالم اور مودی کی پالیسیوں کے خلاف ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکاءنے مودی سرکار اور بی جے پی کے دیگر رہنماﺅں کو آڑے ہاتھوں لیا طالبہ نے وزیر اعظم مودی کو راون قرار دے کر پتلا نذر آتش کیا مودی کے پتلے پر بی جے پی کے دیگر رہنماﺅں کی تصویریں بھی لگا رکھی تھیں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں.
Labels:
Urdu News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment