ثقافت اور مذ بییت
ثقافت کیا ہے؟ ثقافت کسی خط زمین اور کسی شہر اور بستی کے رہنے والے لوگوں کے عادات و اطوار، مد توں کے
تجربات سے ماخوذ تصورات، انہی تجربات ہی سے مقبول و مروج ہو نے والی سماجی روایات، وہا ں کے رسوم ورواج سب ثقافت کی تعریف میں آتے ہیں۔