Saturday, 15 October 2016

China once again opposed india in NSG


چین نے پھر بھارت کو نیو کلئرسپلا ئزر گروپ میں شامل کرنے  کی دو ٹوک مخالفت کر دی
چین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا حصہ نہیں بنے گا. بھارتی میڈیا کے مطابق سرحد پار دہشتگردی اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے معاملے پر چین اور بھارت کے درمیان اختلافات موجو د ہیں. چین نے کہا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز
گروپ میں شمولیت کے معاملے پر بھارت کی حمایت نہیں کرے گا۔ چینی نائب وزیر خارجہ لی باؤ ڈانگ نے واضح کیا ہے کہ بیجنگ دہشت گردی کے خلاف کوششوں کے نام پر کسی ملک کے سیاسی فائدہ اٹھانے کا مخالف ہے.


No comments:

Post a Comment

Back to Top